
لیون مارچنڈ کا تاریخی کارنامہ، 200 میٹر میڈلے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا
جمعرات 31 جولائی 2025 17:00
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 23 سالہ لیون مارچنڈ نے 1 منٹ 52.69 سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا اور ریان لوچٹے کا 2011ء میں قائم کردہ 1 منٹ 54.00 سیکنڈز کا ریکارڈ توڑ ڈالا، اس شاندار کامیابی کے بعد وہ فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر گئے۔
مارچنڈ نے پیرس اولمپکس 2024ء میں چار طلائی تمغے جیتے تھے، انہوں نے ریکارڈ کے بعد جذباتی انداز میں کہا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا، میں جانتا تھا کہ آج اچھا پرفارم کروں گا لیکن 1:52 کا وقت میرے لیے ناقابلِ یقین ہے۔اسی ریس میں برطانیہ کے ڈنکن اسکاٹ نے 1:55.51 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ 2025ء میں شرکت مشکوک: بھارتی میڈیا
-
بھارت کو کھیلوں میں ایک اور ہزیمت کا سامنا
-
صفیان مقیم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں راشد خان سے بھی بہتر بائولنگ اوسط کے مالک بن گئے
-
دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا
-
ارشد ندیم کا انگلینڈ میں ری ہیب جاری، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر نظریں مرکوز
-
آپ ایسے بات نہیں کرسکتے ، کے ایل راہول امپائر سے الجھ پڑے ، ویڈیو جاری
-
روہت شرما کے بعد بھارت کو ایک اور بھلکڑ کپتان مل گیا
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ہو گا
-
محمد حارث کے دیر سے بیٹنگ کے لیے آنے پر حیران ہوں، این بشپ
-
شبھمن گل نے سر گیری سوبرز کا 59 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
129 سال بعد انوکھا کارنامہ، انگلش باؤلر گس ایٹکنسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.