
نظامت امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے تحت ناران بٹکنڈی میں یتیم بچوں کے لیے پانچ روزہ ''لیڈرشپ کیمپ'' کامیابی سے اختتام پذیر
جمعرات 31 جولائی 2025 18:40
(جاری ہے)
شرکاء نے ''کلین اینڈ گرین پاکستان'' مہم میں بھی بھرپور حصہ لیا جس سے ان میں ماحولیاتی ذمہ داری اور قومی معاملات میں اجتماعی شرکت کا شعور اجاگر ہوا۔
ڈائریکٹر یوتھ افیئرز ڈاکٹر نعمان مجاہد نے کیمپ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیمپ محض تفریحی سرگرمی نہیں بلکہ خود شناسی اور قیادت کے سفر کا آغاز تھا۔ انھوں نے کہا کہ کیمپ میں ہمارے یتیم بچے چمکتے ستارے اپنی قابلیت اور حوصلے سے یہ ثابت کر گئے کہ وہ قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈائریکٹوریٹ کا عزم ہے کہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں، خصوصاً محروم طبقے سے تعلق رکھنے والوں کے لیے شمولیتی اور تجرباتی بنیادوں پر تربیتی مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ وہ مستقبل کے باکردار، باہمت اور باصلاحیت رہنما بن سکیں۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
-
مانسہرہ میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
سینئر وکیل شمس الاسلام سے والد کے قتل کا بدلا لیا،ملزم عمران آفریدی کا اعتراف جرم
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
عملہ اور شہری ہوٹلوں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ جانے سے گریز کریں
-
ملک میں کوئی قانون،انصاف اورعدالت نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
-
ہارون اختر کا درآمدی و مقامی گاڑیوں کیلئے یکساں حفاظتی معیار نافذ کرنے کا اعلان
-
ماں کے دودھ کے متبادل کی مارکیٹنگ پر سخت ضوابط نافذ ہونے چاہئیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.