اسرائیل پر دبائو مزید بڑھ گیا ، وٹکوف کا غزہ میں امدادی مراکز کا دورہ

جمعہ 1 اگست 2025 12:45

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ برائے مشرق وسطی سٹیو وٹکوف نے اسرائیل میں حکام کے ساتھ مذاکرات سے پہلے غزہ میں ان مقامات کا دورہ کیا ہے جو اسرائیلی فوج نے امداد کی تقسیم کے لیے مقرر کر رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ برائے مشرق وسطی سٹیو وٹکوف نے اسرائیل میں حکام کے ساتھ مذاکرات سے پہلے غزہ میں ان مقامات کا دورہ کیا جو اسرائیلی فوج نے امداد کی تقسیم کے لیے مقرر کر رکھے ہیں۔