راجوری ،بھارتی فوجی پراسرار طورپرمردہ پایاگیا

جمعہ 1 اگست 2025 13:12

جموں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی فوجی پراسرارطورپر مردہ پایاگیاہے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہائشی موہت کمار کی لاش پراسرار حالات میں ضلع کے علاقے ہنجنوالی سے ملی ہے ۔ اس کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :