صوبائی مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی انجینئر عبدالمجید بادینی کے بہنوئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعہ 1 اگست 2025 20:45

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء) صوبائی مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی انجینئر عبدالمجید بادینی کے بہنوئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

فیملی ذرائع کے مطابق جعفرآباد سے رکن بلوچستان اسمبلی اور صوبائی مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی انجینئر عبدالمجید بادینی کے بہنوئی منیر عرف میجر بادینی ٹریفک حادثے میں جانبحق ہو گئے ہیں فیملی ذرائع کے مطابق حادثہ بولان میں پیش آیا مرحوم کی تدفین آج ہفتہ کوجعفرآباد میں ہوگی۔