سیالکوٹ میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پیر 4 اگست 2025 16:39

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2025ء) سیالکوٹ اوراس کے گردونواح میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں بازاروں اور مارکیٹوں میں عارضی سٹالز لگ گئے ہیں جہاں قومی پرچم، بیجز او ر سٹیکرزجبکہ بچوں اور نوجوانوں کے لئے جشن آزادی کی مناسبت سے شرٹس کی فروخت جاری ہے ،ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ چکی ہے اور دکانوں، گھروں ،گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو قومی پرچموں سے سجایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :