سوشل میڈیا پر غزہ کی حمایت،فلسطینی طالبہ کو اپنی تعلم فرانس میں ادھوری چھوڑنا پڑ گئی

پیر 4 اگست 2025 16:39

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)غزہ سے فرانس جا کر تعلیم حاصل کرنے والی ایک فلسطینی طالبہ کو اپنی تعلم فرانس میں راستے میں چھوڑنا پڑ گئی ہے۔ یہ سٹوڈنٹ فرانس میں سکالر شپ پر زیر تعلیم تھی۔

(جاری ہے)

مگر سوشل میڈیا پر اس کی فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کی غزہ جنگ کے خلاف لگائی گئی پوسٹوں کی وجہ سے تعلیم چھوڑنا پڑ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل بیرٹ نے اس فلسطینی طالبہ کیسوشل میڈیا پر کمنٹس کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔