
امریکی ریاست ایریزونا میں میڈیکل طیارہ گر کرتباہ ، 4 افراد ہلاک
بدھ 6 اگست 2025 18:11
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے نواجو کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ دو انجنوں پر مبنی یہ طیارہ شِنلی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے ۔پولیس کا کہنا تھا کہ طیارہ ایک قریبی ہسپتال سے مریض کو لینے جا رہا تھا اور ہلاک ہونے والے تمام افراد غیر مقامی طبی عملے کے رکن تھے، جن میں پائلٹ، نرس، پیرامیڈک اور دیگر شامل ہیں۔ پولیس نے کہاہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور حادثے کی اصل وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران، 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنے والی سیریل کلر بیوی پر فرد جرم عائد
-
امریکی عدالت نے پیدائش کی بنیاد پر شہریت پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم روک دیا
-
سپین میں مہاجرین کی آمد کے باعث آبادی 4 کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
بھارت: الیکشن کمیشن ووٹوں کی چوری میں بی جے پی کی مدد کر رہا ہے،راہل گاندھی
-
ٹرمپ کا نائب صدرجے ڈی وینس کو مستقبل میں اپنا جانشین نامزد کرنے کا عندیہ
-
امریکی ٹیرف کا توڑ،برازیلی صدر نے برکس رہنمائوں کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کر دی
-
ایپل کا امریکا میں مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
روسی صدر سے جلد ملاقات ہو سکتی ہے، امریکی صدر
-
مودی سات سال کے طویل وقفے کے بعد پہلی بار چین کا دورہ کریں گے
-
مودی،اڈانی گٹھ جوڑ نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کردیا
-
طلبا کے لیے خوشخبری، گوگل 1 ارب ڈالر کی تربیت مفت دے گا
-
مصرمیں دنیا کے سب سے بڑے میوزیم کا افتتاح نومبر میں کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.