
امریکا میں سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی
نیویارک میں فرانسیسی صدر کو امریکی پولیس نے سرعام سڑک پر روک لیا
محمد علی
منگل 23 ستمبر 2025
22:19

(جاری ہے)
آپ کو کچھ دیر رکنا ہوگا۔ جس پر فرانسیسی صدر نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے سڑک پر کھڑے کھڑے اپنا فون نکالا اور صدر ٹرمپ کو کال کر کے کہا کہ اندازہ لگائیں، میں سڑک پر انتظار کر رہا ہوں کیونکہ سب کچھ آپ کے لیے بند ہے۔
اس کے چند منٹ بعد ہی سڑک کو پیدل چلنے والوں کے لئے کھول دیا گیا لیکن گاڑیوں کو پھر بھی جانے نہیں دیا گیا۔ جس کی وجہ سے صدر ایمانوئل میکرون پیدل چلتے ہوئے فرانس کے سفارتی مشن کی طرف چلے گئے۔ یاد رہے کہ اس واقعے سے قبل ہی ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا میں سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی
-
میری حکومت نے پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں ختم کروائیں
-
دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا اپنی قیمت کا منتظر‘وزن 2 ہزار488 قیراط یعنی تقریبا 497.6 گرام ہے
-
ناجائز تعلقات کا شبہ، شوہر نے سوتیلی بیٹی کے سامنے بیوی کو قتل کردیا
-
ْامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی ٹل گئی، ٹرمپ کا چین کے ساتھ ڈیل کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ
-
کارسازکمپنی نسان بھی خودکارڈرائیونگ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل
-
اماراتی محقق کا 4 بیویوں اور100 بچوں کا انکشاف
-
ایف 35 طیاروں کی خریداری کے لیے ایردوآن اورٹرمپ کل ملاقات کرینگے
-
این ویڈیا کا اوپن اے آئی میں 100 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
متعددممالک کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے، وائٹ ہاوس
-
ٹرمپ کے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹو آڈر پر دستخط
-
دوران حمل ٹائلینول گولی کھانے سے بچے میں آٹزم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.