
ہمارے ساتھ رویہ روز بروز خراب ہوتا جارہا ہے، استدعا ہے جمہوریت کو خطرے میں نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر
بدھ 6 اگست 2025 22:55

(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہم جمشید دستی پر فخر ہے وہ ٹائیگر ہے، کل پوری دنیا میں بانی پی ٹی آئی کیلئے نکلی تھی، مائیں اپنے بیٹوں سے اتنی محبت نہیں کرتی جتنی بانی سے کرتی ہیں، ہم سب نے نو مئی کی مذمت کی، ہم نے چیف جسٹس سے درخواست کی کہ فیئر ٹرائل ہو جو ملوث ہیں ان کو سزائے دیں، ہمارے پارلیمینٹرین پر صرف چارج لگا تھا جو ٹرائل کیا گیا وہ آئین کے خلاف ہے ہم اس کو نہیں مانتے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا قانون، عدالتوں کے سامنے پیش ہوں گے لیکن عدالتوں نے سوتیلی ماں جیسی سلوک کیا ہے، الیکشن کمیشن کے پاس قانون کے مطابق آرٹیکل 62پر فیصلے کاحق نہیں ہے، فرنٹ رو پر بیٹھنے والوں کو ایوان سے باہر نکالا، اگر نمائندگان کی عزت نہ کریں تو ایوان میں بیٹھنے کا کیا فائدہ ۔انہوں نے کہا کہ شیخ وقاص کا معاملہ ختم کریں ان کی درخواستیں سامنے رکھ دیں، جمہوریت کو خطرے میں نہ ڈالیں آپ سے استدعا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘
-
اسرائیلی کابینہ میں غزہ پٹی پر مکمل قبضے کا منصوبہ منظور
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
-
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ روپے کا خسارہ
-
پاکستان: تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسئلے پر قومی حکمت عملی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
رانا ثناء اللہ کی تحریک انصاف کو سپیکر آفس میں مذاکرات کی دعوت
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے ، کمیٹیوں کی رکنیت واپس لے لی گئی
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی کیٹیگری 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز
-
امریکی صدر نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو مسترد کر دیا
-
کراچی کے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کا بڑا خریدار افغان باشندہ پکڑا گیا، ملزم کے اہم انکشافات
-
شیر افضل مروت جیسے لوگ بے شرم ہیں اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، علیمہ خان کا شدید ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.