سابق سینئر بیوروکریٹ جی ایم سکندر انتقال کر گئے،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

نمازہ جنازہ میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی، راسخ الٰہی ،محمد خان بھٹی، زاہد اختر زمان، ڈاکٹر عثمان انور،مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی کی شرکت کیپٹن (ر)اسد اللہ خان،طاہر چیمہ، ہمیش خان ،خواجہ احمد حسان ،ڈاکٹر زاہد پرویز، قاضی خالد محمود، ضیا الرحمن، فرخ شاہ دیگر کی بھی شرکت

بدھ 6 اگست 2025 20:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2025ء)سابق سینئر بیوروکریٹ جی ایم سکندر علالت کے باعث لاہور میںانتقال کر گئے،مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جی ایم سکندر کی نماز جناز ہ مسجد امام حسین بحریہ ٹائون لاہور میں ادا کی گئی جس میںسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری راسخ الٰہی ،محمد خان بھٹی، انوار احمد خان ،کیپٹن (ر)اسد اللہ خان،طاہر چیمہ، ہمیش خان ،خواجہ احمد حسان ،ڈاکٹر زاہد پرویز، قاضی خالد محمود، ضیا الرحمن، فرخ شاہ ،ناصر محمود کھوسہ ،عرفان الٰہی، اسماعیل قریشی ،عبدالباسط ،طارق سلیم ڈوگر ،عارف خان، شمشاد احمد خان، افضل علی شگری ،اوریا مقبول جان، خواجہ محمد نعیم، سبطین حسن شیرازی ،سلمان صدیق ،کامران لاشاری ،شوکت جاوید ،سلمان غنی ،سہیل لاشاری، خالد ایاز، اعظم جوئیہ ،زاہد اختر زمان ،اعظم سلیمان خان ،مجیب الرحمن شامی، میجر (ر)ضیا ء الحسن ،احمر کیفی ،احمد نسیم، ڈاکٹر شعیب اکبر، منظور احمد،تسنیم نورانی،جاویداکبر ،ڈاکٹر عثمان انور،مدثر فارقلیط،نسیم نواز،چوہدری الیاس ،کاظم علی خان، فرخ نوید ،محمد اسلم ترین ،ڈاکٹر رضوان نصیر ،چوہدری غلام غوث ،نورالامین مینگل،نبیل جاوید،میاں عامر محمود،چوہدری سالک حسین،جاوید اسلم ،احمد عزیز تارڑ،غالب بندیشہ،شاہد حامد ،ملک یونس،منصور ملک،فضل الرحمن،احمد رضا سرورسمیت بیورو کریسی کے حاضر سرو س اور ریٹائرڈ افسران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔