چین کا انسان بردار چاند گاڑی کے ٹیک آف اور لینڈنگ کا کامیاب تجربہ

جمعرات 7 اگست 2025 17:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2025ء) چین نے انسان بردار چاند گاڑی کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے بتایا ہے کہ یہ تجربہ گزشتہ روز صوبہ ہیبی کے ضلع ہُوائی لائی میں ایک ٹیسٹ سائٹ پر کیا گیا، جو چین کے چاند کے لئے انسان بردار خلائی مشن کے منصوبے پر پیش رفت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

متعلقہ عنوان :