اے اے سی ریونیو کوہستان لوئر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹن کا دورہ

جمعرات 7 اگست 2025 18:06

کوہستان لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2025ء) ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوہستان لوئر اول خان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پٹن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل کوہستان لوئر اول خان نے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری اور ادویات کی دستیابی چیک کی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ڈینگی، ملیریا و دیگر موسمیاتی بیماریوں کی روک تھام کیلئے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :