
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کے زیر اہتمام ڈیجیٹل تبدیلی پر سیمینار کا انعقاد
جمعرات 7 اگست 2025 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیمینارشعبہ کے غیر متزلزل مشن کی عکاسی کرتا ہے،کمیونٹیز کو بااختیار بنانا، سماجی انصاف کو فروغ دینا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ ڈیجیٹل دور میں کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کہ سوشل ورک کی تعلیم کس طرح ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، ڈیجیٹل خواندگی اور پالیسی جدت طرازی کے ذریعے عصری عالمی چیلنجوں سے ہم آہنگ ہو رہی ہے۔ڈائریکٹر سی آئی ٹی سر سید عمار جعفری نے 2047 تک ڈیجیٹل طور پر بااختیار، جامع پاکستان کے لیے ایک متاثر کن روڈ میپ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیمینار نے ڈیجیٹل جدت، جامع ترقی اور پائیدار پیش رفت کے ساتھ سماجی کام کی اقدار کو تلاش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیاہے ۔ماہرین نے ڈیجیٹل تعلیم اور مہارت کی ترقی، مصنوعی ذہانت سے چلنے والی پالیسی سازی اور اکیڈیمیا میں تحقیق، سماجی تحفظ کے دائرے میں سائبر سیکیورٹی، ابھرتی ہوئی ٹیک اسپیسز میں خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت، ایس ڈی جی فریم ورک کے ساتھ تعلیمی اصلاحات کو ہم آہنگ کرنے پر روشنی ڈالی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
-
ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہان و اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سرگودھا ،سالانہ میٹرک امتحانات ناکام امیدوار طلبا و طالبات کیلئے سپلیمینٹری امتحانات 10ستمبر کو شروع ہونگے
-
غربت ہارگئی، تعلیم جیت گئی : بینظیر تعلیمی وظائف کی ہونہار طالبات کی شاندارکامیابی میٹرک امتحان میں ٹاپ پوزیشنزحاصل کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.