
کراچی کے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کا بڑا خریدار افغان باشندہ پکڑا گیا، ملزم کے اہم انکشافات
ملزم فی موبائل 7 سے 8 ہزار میں خریدتا اور عمرنامی شخص کو بیچ دیتا تھا۔چھینے گئے ہر موبائل فون پر ملزم ایک ہزار روپے منافع رکھتا تھا،پولیس حکام
جمعہ 8 اگست 2025 13:52

(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق محسن اور جانی نامی ڈکیت روزانہ 14 سے 15 موبائل فونز ملزم کو دیتے تھے، ملزم فی موبائل 7 سے 8 ہزار میں خریدتا اور عمرنامی شخص کو بیچ دیتا تھا۔
چھینے گئے ہر موبائل فون پر ملزم ایک ہزار روپے منافع رکھتا تھا، ملزم سے خریدے گئے موبائل فونز عمر بلوچستان میں فروخت کردیتا تھا، ساتھی ملزم عمر بلوچستان حب کا رہنے والا ہے۔پولیس حکام نے بتایاکہ گرفتار افغان باشندے جمعہ گل کے مطابق وہ 1 سال سے یہ کام کررہا ہے، ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر باقاعدہ منظم نیٹ ورک چلا رہا تھا، گرفتار ملزم کا ریمانڈ حاصل کرکے مذید تفتیش کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور امریکا کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تناﺅ‘دہلی کو چین کے قریب لے جاسکتا ہے .ماہرین
-
دورانِ چیکنگ کار سوار خاتون کی تلخ کلامی، لیڈی اہلکار کے سر پر لوہے کی بوتل دے ماری
-
اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کے نیتن یاہو کے منصوبے کی منظوری دے دی
-
بھارتی فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف
-
جے ڈی وینس کا کشتی رانی کا شوق پورا کرنے کے لیے سرکاری وسائل سے دریا کی سطح بڑھانے کا انکشاف
-
آڈیٹر جنرل کاپیٹرولیم ڈویژن میں 2 ہزار 50 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ڈپٹی اپوزیشن کا عہدہ خالی قرار‘ چیمبر بھی واپس لے لیا گیا
-
پاکستان کو آبی وسائل کے تحفظ کے لیے پائیدار جنگلات کے انتظام کے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک
-
سندھ حکومت کا صوبے میں 9 اور 15 اگست کو تعطیل کا اعلان
-
باجوڑ میں خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سکیورٹی ذرائع کا دوٹوک مؤقف
-
’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.