
کرپشن ہر جگہ ہے اگر خواجہ آصف نے تعداد زیادہ بتا دی تو اسے کم کرلیں، رانا ثناءاللہ
کرپشن ہمارے ہاں بیوروکریسی،، سیاستدانوں اور اداروں میں ہے لیکن خواجہ آصف کو بیورو کریسی سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیئے تھی؛ مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی مشیر کی گفتگو
ساجد علی
جمعہ 8 اگست 2025
14:50

(جاری ہے)
دوسری طرف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اقبال نے گرفتاری کے بعد کروڑوں روپے کی جائیداد کا اعتراف کرلیا، اس حوالے سے پولیس اور اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں، قیمتی اشیاء اور نقدی سامنے آئی، جس کے بعد محمد اقبال نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ وہ قیمتی لینڈ کروزر گاڑی، متعدد کمرشل پلاٹس اور دیگر قیمتی جائیداد کا مالک ہے۔
اینٹی کرپشن حکام نے بتایا کہ ملزم سے اب تک لینڈ کروزر، رولیکس گھڑی، پانچ مرلہ کے دو کمرشل پلاٹس کی فائلیں اور ایک بنگلے کے کرائے کی مد میں وصول شدہ 68 لاکھ 25 ہزار روپے برآمد کیے گئے ہیں تاہم ملزم محمد اقبال سے تاحال 4 کروڑ 91 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم کی برآمدگی ہونا باقی ہے، جس کے لیے پولیس نے لاہور کی عدالت سے ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی کی نئی دفاعی حکمت عملی، نیشنل سکیورٹی کونسل کے قیام کا منصوبہ
-
مودی ٹرمپ تعلقات میں تلخی کب آئی؟ بلومبرگ نے امریکی صدر کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ بھی بتادی
-
ژوب میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارج ہلاک
-
بھارت اور امریکا کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تناﺅ‘دہلی کو چین کے قریب لے جاسکتا ہے .ماہرین
-
دورانِ چیکنگ کار سوار خاتون کی تلخ کلامی، لیڈی اہلکار کے سر پر لوہے کی بوتل دے ماری
-
اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کے نیتن یاہو کے منصوبے کی منظوری دے دی
-
بھارتی فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف
-
جے ڈی وینس کا کشتی رانی کا شوق پورا کرنے کے لیے سرکاری وسائل سے دریا کی سطح بڑھانے کا انکشاف
-
آڈیٹر جنرل کاپیٹرولیم ڈویژن میں 2 ہزار 50 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ڈپٹی اپوزیشن کا عہدہ خالی قرار‘ چیمبر بھی واپس لے لیا گیا
-
پاکستان کو آبی وسائل کے تحفظ کے لیے پائیدار جنگلات کے انتظام کے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.