
وزیراعلیٰ مریم نوازکا ڈومیلی اور پسرور میں برساتی نالوں میں ڈوبنے سے دو بچو ں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار
ہفتہ 9 اگست 2025 17:58

(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم اور سیالکوٹ انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے والدین سے مون سون کے دوران بچوں کو سیلابی نالوں سے دور رکھنے کی اپیل کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، فائدے میں کون؟
-
جرمنی میں شرح پیدائش مسلسل کم کیوں ہو رہی ہے؟
-
فش فیڈ کے لیے مکھیوں کی بریڈنگ، کیوبا میں ترقی کرتا کاروبار
-
شہبازشریف نے کبھی کسی کا دباؤ قبول نہیں کیا، چینی بحران کا مسئلہ جلد حل کر دیا جائےگا
-
ڈیجیٹل میڈیا اور پبلک ریلیشنز کنسلٹنٹ ایاب احمد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے مشیر مقرر
-
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے بیس مبینہ جاسوس گرفتار، ایران کا سخت انتباہ
-
آزاد اداروں کو طیاروں کا انوینٹری ریکارڈ دکھائیں، وزیردفاع کا انڈین ایئرچیف کے دعوے پر بھارت کو چیلنج
-
شوہر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ واپس لے آیا
-
کشمیری لٹریچر پر پابندی بھارتی فاشزم کی بدترین مثال ہے، نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان
-
پارلیمان کی بالادستی، آئین کی حکمرانی اور جمہوریت کا تسلسل ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،پارلیمان عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے،مؤثر قانون سازی سے عوام کے مسائل کا حل ممکن ہے، اسپیکر قومی ..
-
وزیرخارجہ کی زیرصدارت اجلاس،پاکستانی مشنز میں ویزا اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
میڈیکل چیک اپ کیلئے چیف جسٹس پاکستان کی پولی کلینک ہسپتال آمد، اسٹاف کی دوڑیں لگ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.