سرگودھا،فیسکو اہلکار فرائض سر انجام دیتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہفتہ 9 اگست 2025 22:27

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء) فیسکو کا جانباز فرائض سر انجام دیتے ہوئے شدید کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی میں فیسکوکا اسسٹنٹ لائن مین عزیز خان چھدرو خیل دوران ڈیوٹی کام کرتے ہوئے شدید کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہو گیا متوفی عزیز خان اے ایل ایم (واپڈا)لیاقت آباد فیسکو سب ڈویژن پپلاں میں تعینات تھا۔

متعلقہ عنوان :