احمدیار،کرنٹ لگنے سے 5بچوں کا محنت کش باپ جاں بحق

اتوار 10 اگست 2025 18:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2025ء)کرنٹ لگنے سے 5بچوں کا محنت کش باپ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں27/EB میںمحنت کش ذوالفقاراحمد کھیت میں مزدوری کررہاتھا کہ گیارہ ہزار کے وی کی لٹکتی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے موت کی آغوش میں چلا گیا لواحقین کے مطابق متعدد بار واپڈا اہلکاروں کو شکایت کی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی اور پانچ بچوں کا باپ دنیا فانی سے کوچ کرگیا ۔

متعلقہ عنوان :