
ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ کے دوران محمد آصف نے گروپ کے پہلے میچ میں چین کے زیالونگ لیانگ کو شکست دی
پیر 11 اگست 2025 13:19

(جاری ہے)
چینی پلیئر کو صبح محمد آصف نے شکست دی جبکہ شام کو جرمنی کے ایلیکذنڈر وداو نے ہرایا۔
لیانگ زیالونگ گروپ کے دونوں میچز ہارنے کے بعد کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے جبکہ گروپ بی سے محمد آصف اور جرمنی کے وداو نے ٹاپ 8 میں جگہ بنا لی ہے۔گروپ میں محمد آصف اپنا آخری میچ ایلکزینڈر وداو سے کھیلیں گے۔واضح رہے کہ 3،3 پلیئرز کے ہر گروپ سے 2،2 پلیئر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی باؤلرز کی ترقی، بیٹرز کی تنزلی
-
دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن میں جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم دوسری پوزیشن سے بھی محروم
-
شکر کریں یہاں پیٹ کمنز اور مچل سٹارک نہیں تھے، پاکستان ٹیم کی شرمناک شکست پر شعیب اختر کا ردعمل
-
بھارتی کرکٹر سریش رائنا بیٹنگ ایپ کیس میں طلب کر لیا گیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردیاگیا
-
بھارت‘ نوجوان کا خواب حقیقت بن گیا، لیجنڈری کرکٹرز کی کالز موصول
-
ورلڈ گیمز اسنوکر میں سفر ختم، محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
-
امام الحق نے یارکشائر کیلئے لگاتار دوسری سنچری جڑ دی
-
تیسرا ون ڈے، جیڈن سیلز نے پاکستان کیخلاف فرینکلین روز کا ریکارڈ توڑ دیا
-
محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.