
یوم آزادی کے موقع پر جواد احمد کی سُریلی آواز میں ملی نغمہ جاری
پیر 11 اگست 2025 21:24

(جاری ہے)
نغمے میں وطن کے محافظوں کو شیر اور شاہین کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے۔
ملی نغمے کے ہر بول میں اتحاد اور پاک سر زمین سے محبت جھلکتی ہے۔ نغمے میں وطن کے محافظوں کو شیر اور شاہین سے تشبیہ دی گئی ہے، جبکہ ہر لائن میں حب الوطنی اور پاکستان سے محبت کا جذبہ نمایاں ہے۔یہ نغمہ قوم میں جذبہ حب الوطنی پیدا کرنے کیلئے مہمیز کاکام کرتا ہے کہ معرکہ حق میں ملنے والی شاندار فتح قومی اتحاد کا ایک واضح ثبوت ہے۔ ملی نغمے کے ہر بول میں اتحاد اور پاک سر زمین سے محبت جھلکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کے انتقال پر اظہار افسوس
-
عمرہ، حج اور زیارت پر جانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، صنم ماروی
-
پاپ موسیقی کی کوئین گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے
-
عمرہ کرنے جاو تو طعنے ملتے ہیں اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی
-
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا،اداکار جون ابراہم
-
ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل
-
سونیا حسین کو بولڈ برتھ ڈے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
-
سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر کنگنا رناوت جیا بچن پر برس پڑیں
-
پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام
-
پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز
-
بلاول کے سچ پر بھارتی سٹار متھن چکرورتی تلملا اٹھے
-
مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پرتشدد نہیں کرتا ، ڈاکٹرنبیحہ علی خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.