
صدرزرداری سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال
منگل 12 اگست 2025 17:47

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ 32اقلیتی عبادت گاہوں کی مرمت اور تزئین کیلئے 4کروڑ 50لاکھ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا کہ بیساکھی، گورو نانک دیو جی کی سالگرہ، کٹاس راج اور سادھو بیلا جیسی تقریبات کیلئے سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کیلئے مختلف مذاہب کے علما سے مشاورت کی جاتی ہے۔ وفاقی وزیر نے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے فروغ میں دلچسپی اور تعاون پر صدر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے پانی کے حصے پر بھارت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان
-
مانتا ہوں ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا‘ ٹیکس نیٹ بڑھانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزیرخزانہ
-
باجوڑ میں مارٹر گولہ گرنے سے جاں بحق 3 افراد کو دفنانے سے انکار
-
ویوو نے پاکستان میں 5 Fold X متعارف کروا دیا نہایت ہلکا، بے حد مضبوط
-
بیوی کو گھر سے نکالنے پر شوہر کو سزا کا بل قومی اسمبلی میں پیش
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا باجوڑ سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے امداد کا اعلان
-
گلوکارہ مہک علی کی’’سنگ مہک‘‘تقریب میں شاندار پرفارمنس، شرکا جھوم اٹھے
-
سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی
-
ہم تو آج بھی پی ٹی آئی کے خلاف سزاؤں اور کارروائیوں کا دفاع نہیں کرنا چاہتے، رانا ثناء اللہ
-
چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت کرلی
-
پاکستان اور امریکہ کا دہشتگردی میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے پر اتفاق
-
وفاقی حکومت کو صوبوں کو ان کا حق دینا پڑے گا، نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے فوری اجلاس بلایا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.