
آزادی ایک نعمت ہے جس کی جتنی قدر کی جائے کم ہے،عاطف اقبال
کھیل کے میدانوں میں قوم کا نام روشن کرنے والے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں،رئیس خان
منگل 12 اگست 2025 19:11
(جاری ہے)
ہمیں اس یوم آزادی پر عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک کی ترقی میں اپنا حصہ کا کردار ادا کریں گے ۔
انہوںنے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور دیگر اکابرین نے جس مقصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا تھا اس کی تکمیل ہم سب پر فرض ہے ۔انہوںنے کہا کہ 78سالوں میں جہاں ملک نے مختلف شعبوں میں لوہا منوایا وہیں اسپورٹس کے شعبے کی کارکردگی کو نظرانداز نہیں کیا جاتا ہے ۔پاکستان نے کرکٹ ،ہاکی ،اسکواش اور اسنوکر کا ورلڈ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل سمیت دیگر تمغے حاصل کیے ۔اسی طرح دیگر کھیلوں میں کھلاڑیوں نے دنیا کے ہر کونے میں سبز ہلالی پرچم کو لہرایا ہے ۔عاطف اقبال اور رئیس خان نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی باؤلرز کی ترقی، بیٹرز کی تنزلی
-
دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن میں جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم دوسری پوزیشن سے بھی محروم
-
شکر کریں یہاں پیٹ کمنز اور مچل سٹارک نہیں تھے، پاکستان ٹیم کی شرمناک شکست پر شعیب اختر کا ردعمل
-
بھارتی کرکٹر سریش رائنا بیٹنگ ایپ کیس میں طلب کر لیا گیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردیاگیا
-
بھارت‘ نوجوان کا خواب حقیقت بن گیا، لیجنڈری کرکٹرز کی کالز موصول
-
ورلڈ گیمز اسنوکر میں سفر ختم، محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
-
امام الحق نے یارکشائر کیلئے لگاتار دوسری سنچری جڑ دی
-
تیسرا ون ڈے، جیڈن سیلز نے پاکستان کیخلاف فرینکلین روز کا ریکارڈ توڑ دیا
-
محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.