انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں میں ڈالر 282 روپے 85 پیسے کا ہوگیا

منگل 12 اگست 2025 22:10

انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں میں ڈالر 282 روپے 85 پیسے کا ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2025ء) انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 282 روپے 35 پیسے خرید اور 282 روپے 85 پیسے فروخت ریکارڈ کی گئی۔ یورو 329 روپے 64 پیسے خرید اور 330 روپے 23 پیسے فروخت، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380 روپے 11 پیسے خرید اور 380 روپے 78 پیسے فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

دیگر کرنسیوں میں آسٹریلوی ڈالر 184 روپے 28 پیسے خرید اور 184 روپے 60 پیسے فروخت، کینیڈین ڈالر 205 روپے 41 پیسے خرید اور 205 روپے 78 پیسے فروخت رہا۔

جاپانی ین 1 روپے 91 پیسے خرید اور 1 روپے 92 پیسے فروخت ہوا۔خلیجی کرنسیوں میں سعودی ریال 75 روپے 24 پیسے خرید اور 75 روپے 37 پیسے فروخت، اماراتی درہم 76 روپے 88 پیسے خرید اور 77 روپے 1 پیسہ فروخت جبکہ کویتی دینار 924 روپے 25 پیسے خرید اور 925 روپے 89 پیسے فروخت ریکارڈ کیا گیا۔