اسلام آبادہائیکورٹ کے دوججز کی موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

منگل 12 اگست 2025 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) اسلام آبادہائیکورٹ کے دوججز کی موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس کے دو الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی 15 سے 29 اگست تک رخصت پر ہوں گے جبکہ جسٹس محمد اعظم خان 11 سے 20 اگست تک دستیاب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :