
وفاقی حکومت کے تمام ہسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کے ٹیسٹ ہورہے ہیں، وفاقی وزیر صحت
بدھ 13 اگست 2025 17:17

(جاری ہے)
بدھ کوایم این اے شیر افضل مروت کے سوال پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے تمام ہسپتالوں میں لیبارٹری ٹیسٹوں اور ریڈیالوجی کل طریقہ کار کیلئے کسی قسم کا انتظار نہیں کرنا پڑتا،بہت سے ٹیسٹ ہیں جن کی رپورٹس اسی دن آتی ہیں،خون کلچر، پیشاب کاکلچر، تپ دق اور جین ایکسپرٹ کے رزلٹ کیلئے 24تا 72گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح ایف این اے کی فائن میڈل ایسپریشن سائٹولوجی اور ہسٹو پیتھالوجی کی پراسیسنگ کیلئے 10دن تک کا وقت درکار ہوتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار: سیاسی قیدی فوج کے ہاتھوں تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ، تفتیش کار
-
غزہ: ہسپتالوں میں ادویات ختم، بیماریوں اور بھوک سے اموات میں اضافہ
-
غزہ: اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 صحافیوں کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
-
مقامی سے عالمی ترقی میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ضروری، گوتیرش
-
یمن: فوج اور حوثی ملیشیا میں تازہ جھڑپوں پر گرنڈبرگ کو تشویش
-
گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا مقدر بدلنا چاہیے، الریکا رچرڈسن
-
پنجاب میں چین کی جانب سے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر ستخط ہوگئے
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن میں 300 فیصد اضافہ ہو جانے کا انکشاف
-
پاکستانی قوم کو ان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم
-
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور، مشکوک شخص کو 6 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے گا
-
قانون سازی سے پاکستان کے ہرشہری کو مجرم قرار دے دیا گیا
-
پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے اچھی حکمرانی اور ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.