
چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
چیف جسٹس کو ریٹائرمنٹ پر پنشن کی مد میں 23 لاکھ 90 ہزار روپے ملیں گے، انتقال کی صورت میں بیوہ کو 2 ہزار یونٹ مفت بجلی ، ماہانہ مفت 300 لیٹر پٹرول اور دیگر مراعات ملیں گی
محمد علی
بدھ 13 اگست 2025
19:22

(جاری ہے)
وزارت قانون کے مطابق 2014 میں چیف جسٹس کی پنشن 9 لاکھ 35 ہزار ہوئی، 2015 میں چیف جسٹس کی پنشن 10 لاکھ 5 ہزارہو گئی، 2016 میں چیف جسٹس کی پنشن 11لاکھ 5 ہزار اور 2017 میں 12 لاکھ 17 ہزار تھی جبکہ 2018 میں چیف جسٹس کی پنشن 13 لاکھ 38 ہزار ہوئی اور 2021میں چیف جسٹس کی پنشن 14 لاکھ 52 ہزار ہو گئی۔
وزارت قانون کا کہنا ہے کہ 2023 میں چیف جسٹس کی پنشن 16 لاکھ 57 ہزار ہوئی اور 2024 میں چیف جسٹس کی پنشن 23 لاکھ 90 ہزار ہو گئی۔ جج کی بیوہ کو ملنے والی پنشن کی تفصیلات بھی سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت قانون نے جواب میں بتایاکہ جج کی بیوہ کو ڈرائیور، اردلی ملے گا، جج کی بیوہ کو 2 ہزار یونٹ بجلی اور مفت پانی کی سہولت بھی حاصل ہے اور جج کی بیوہ کو ماہانہ 300 لیٹر پیٹرول بھی دیا جاتا ہے جبکہ جج کی بیوہ سے انکم ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
میانمار: سیاسی قیدی فوج کے ہاتھوں تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ، تفتیش کار
-
غزہ: ہسپتالوں میں ادویات ختم، بیماریوں اور بھوک سے اموات میں اضافہ
-
غزہ: اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 صحافیوں کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
-
مقامی سے عالمی ترقی میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ضروری، گوتیرش
-
یمن: فوج اور حوثی ملیشیا میں تازہ جھڑپوں پر گرنڈبرگ کو تشویش
-
گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا مقدر بدلنا چاہیے، الریکا رچرڈسن
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، لاہورکنال روڈ پر 38 من سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں
-
پنجاب میں چین کی جانب سے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر ستخط ہوگئے
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی قوم کو ان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم
-
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور، مشکوک شخص کو 6 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے گا
-
پاک فوج نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاکر پاکستان کی عسکری طاقت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر نمایاں مقام دلایا‘عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.