سرگودھا،شہر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق

جمعرات 14 اگست 2025 14:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2025ء)شہر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہو گیا جس کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹان میں علی ٹان فیضان مدینہ کا نوجوان محمد احسان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔جس کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :