دیر لوئر ،عوام دریا کے کنارے جانے اور پہاڑی علاقوں کےبے جا سفر سے گریز کریں،ٹی ایم اے تیمرگرہ

جمعہ 15 اگست 2025 15:33

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان کے احکامات پر تحصیل میونسپل آفیسر کاشف رشید کے ہدایات پر سینیٹری سپروائزر محمد ابراہیم کے زیر نگرانی ٹی ایم اے تیمرگرہ کے اہلکار وں نے دریائے پنجکوڑہ کے کنارے اعلانات کئے ہیں کہ عوام الناس دریا کے کنارے جانے اور پہاڑی علاقوں کےبلا وجہ سفر سے گریز کریں۔\378