یونین کونسل مویا شہر میں چار نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے اور دو موبائل فون چھین کر فرار

جمعہ 15 اگست 2025 17:40

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2025ء)ٹنڈو محمد خان کی یونین کونسل مویا شہر میں چار نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر سیٹھ رمیش کمار سے ڈیڑھ لاکھ روپے اور دو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے