صوابی ،رہزن پک اپ گاڑی گائے سمیت لے اڑا

جمعہ 15 اگست 2025 22:11

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2025ء)صوابی کے علاقہ گدون امازئی کے پولیس تھانہ اتلہ کی حدود میں رہزن پک اپ گاڑی گائے سمیت لے اڑا ۔

(جاری ہے)

معر زمین خان سکنہ چبہ علاقہ گدون امازئی نے تھانہ اتلہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز اجمل خان سکنہ چبہ نے ان کی پک اپ گاڑی نمبر 2728 پشاور ڈی اور اس میں حکیم خان کی گائے سمیت لے کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :