وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

اتوار 17 اگست 2025 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹائون میں ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پرپارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔