فاطمہ یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی بل 2025 ایوان بالا میں پیش کردیا گیا

پیر 18 اگست 2025 18:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) فاطمہ یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی بل 2025 ایوان بالا میں پیش کردیا گیا۔پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر ہدایت اللہ خان نے تحریک پیش کی کہ ملتان میں فاطمہ یونیورسٹی آف سائنس وٹیکنالوجی کے قیام کے لئے قانون وضع کرنے کا بل پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

(جاری ہے)

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اس کی مخالفت نہیں کی۔اجازت ملنے پر انہوں نے بل ایوان میں پیش کیا جسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔انہوں نے بل کے اغراض ومقاصد بیان کئے۔

متعلقہ عنوان :