
چین کا جنوبی سوڈان میں سیاسی عبوری عمل تیز کرنے پر زور
منگل 19 اگست 2025 17:07
(جاری ہے)
چینی مندوب نے عالمی برادری سے صبر و تحمل، علاقائی ثالثی کی حمایت، اور جنوبی سوڈان کی خودمختاری کا احترام کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے اپر نائل ریاست میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ چین نے جنوبی سوڈان پر عائد غیرمنصفانہ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ بھی دہرایا۔چینی مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل کو جنوبی سوڈان پر عائد غیرمنصفانہ پابندیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے اور جلد از جلد انہیں ختم کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ کہ چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر جنوبی سوڈان میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.