ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل

انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں نے انٹرنیٹ سروسز میں تعطل آنے کی تصدیق کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 19 اگست 2025 22:44

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازه ترین 19 اگست 2025ء) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں نے انٹرنیٹ سروسز میں تعطل آنے کی تصدیق کر دی تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز کے مبینہ بلیک آوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ درائع کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی تمام ہی کمپنیوں کے صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آنے کی شکایت کی جا رہی ہے۔

جبکہ کمپنیوں کی جانب سے بھی انٹرنیٹ سروسز میں تعطل آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ تاہم انٹرنیٹ سروسز میں آنے والے تعطل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)






































































متعلقہ عنوان :