
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مسلم لیگ (ن) یو کے کے سینئر عہدیداروں کے وفد کی ملاقات
منگل 19 اگست 2025 22:49

(جاری ہے)
زمینی ریکارڈ سروسز بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے پنجاب کی جائیدادوں کے ریکارڈز تک محفوظ رسائی اور ون ونڈو پاسپورٹ سسٹم پروسیسنگ کا ذکر کیا۔
انہوں نے اپنے دورے کے دوران برطانوی قیادت کے ساتھ سرکاری ملاقاتوں کے بارے میں بتایا جن سے دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پی ایم ایل این یو کے کے وفد نے نائب وزیراعظم کو’’معرکہ حق‘‘کی کامیابی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے موقف کو موثر طریقے سے پیش کرنے پر مبارکباد پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
عابد حسین، درجنوں افراد کی پی ایچ ڈی اور دریافتوں میں مددگار
-
نیپال: دو سالہ بچی ’نئی دیوی‘ منتخب
-
یورپ میں سیاہ فام تارکین وطن کی شناخت اور حقوق کی جنگ
-
اسرائیل غزہ پر حملے روک دے، امریکی صدر ٹرمپ
-
مشرق وسطیٰ میں امن کا موقع فراہم ہوگیا‘ کسی صورت ضائع نہیں ہونے دینا چاہیئے، وزیراعظم
-
پنجاب میں مزید بارشوں کا امکان‘ بھارت سے دریاؤں میں دوبارہ سیلابی پانی چھوڑے جانے کا خدشہ
-
آئی ایم ایف سیلاب کیلئے بجٹ میں 500 ارب روپے کی ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دینے کو تیار
-
پنجاب، دوردرازعلاقوں میں گھر گھربوتل بند پانی مہیا کرنے کا فیصلہ
-
پی آئی اے کا 25 اکتوبر سے اسلام آباد سے مانچسٹر کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
-
حکومت روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے سرمایہ کاری کے تمام مواقع بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی آمد، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بارے تفصیلی گفتگو کی
-
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت؛ مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.