فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 3خواتین کو اغواء کر لیا

بدھ 20 اگست 2025 20:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 3خواتین کو اغواء کر لیا ،پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق جھنگ بازار کے علاقہ جمیل پارک کے شفقت کی اہلیہ(ع) کو ملزمان فیضان وغیرہ،ملت ٹائون کے علاقہ یاسر ٹائون کے شہباز کی اہلیہ (ن) کو نامعلوم، صدر کے علاقہ215ر۔ب کے عمران کی بیٹی (ف) کو ملزمان نعیم وغیرہ نے اغوا کر لیا

متعلقہ عنوان :