پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیرکوپی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد ڈگری جاری کردی

بدھ 20 اگست 2025 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیرکوپی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد ڈگری جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیر دخترچوہدری بشیر احمد کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں منصوبہ بندرویوں اور حصول ِ تسکین کے نظریا ت کے تناظر میں میڈیکل طلبہ کے موبائل آلات کے استعمال کا جائزہ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد ڈگری جاری کر دی ہے۔