فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ،ٹی ایچ کیو ہسپتال لیڈی ڈاکٹر و عملہ کی غفلت پا نچ بچو ں کی ما ں جا ن کی با زی ہا ر گئی

جمعرات 21 اگست 2025 12:17

مکوآنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ ٹی ایچ کیو ہسپتال لیڈی ڈاکٹر و عملہ کی غفلت پا نچ بچو ں کی ما ں جا ن کی با زی ہا ر گئی، صبح 8بجے ہسپتال میں دا خل ہوئے را ت گئے عشا تک عملہ و ڈاکٹر ز ابھی آپ لوگوں کی با ری نہیں آئی انتظا ر کریں رہتے رہے اچا نک خا تو ن کی زچگی کی تکلیف بڑ ھ جا نے سے اس کی مو ت واقع ہو گئی ڈاکٹر ز و عملہ نے کا روائی سے بچنے کیلئے ڈسچا ر ج سلپ دبا لی اور ورثا کو نعش دینے میں لیت و لعل سے کام لینے لگے ہسپتال میں با لخصوص خوا تین کی زچگی کے لئے لیبر رو م میں وزیر اعلی پنجاب محتر مہ مریم نوا ز نے پنجاب بھر میں جو اقدا ما ت کیے اس کی ایک بھی جھلک تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال میں نظر نہیں آ تی ڈاکٹر ز و عملہ اس قدر لا پر وا ہ ہے کہ مریضہ کو دیکھتے ہی فیصل آ با د روانہ کو تر جیح دیتے جو ور ثا بضد ہو جا ئے تو ان کا یہ انجام ہو تا ہے با ہر جائیں تو عطائی گو رنمنٹ ہسپتال میں آ جا ئیں تو مو ت نصیب ہو تے ہیں ورثا کا را ت گئے شدید احتجا جی مظا ہرہ، تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب حکو مت کی جا نب سے حا ملہ خوا تین کو جو سہولیا ت میسر کی جا رہی ہے وہ اپنی مثا ل آپ ہیں مگر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا با وا آ دم ہی شروع سے نرا لا رہا کہ لا کھو ں ، کرو ڑو ں کے فنڈ ز ہو نے کے با وجو د کر پشن کی نذر ہو جا تے اور آ نے والے مریضو ں کو ابتدائی طبی سہولیا ت تک میسر نہ آ رہی ، نوا حی گا ں 355گ ب بگے کا چک کا رہا ئشی سر فرا ز اپنی اہلیہ نا زیہ بی بی جوکہ پا نچ بچو ں کی ما ں ہے کو صبح 8بجے لے کر ہسپتال آ یا اور لیبرروم میں دا خل کر وا دیا صبح کے وقت کی لیڈی ڈاکٹر اور عملہ نے کہنا شروع کر دیا کہ آپ کی با ری ابھی نہیں آئی آپ انتظار کریں شفٹ بدل گئی مگر الفا ظ وہی رہے لیبررو م میں میری اہلیہ در د سے کرا ہتی رہی را ت گئے اچا نک لیبر پین بڑھ جا نے سے اس مو ت واقع ہو گئی ڈاکٹر و عملہ نے اپنی جا ن چھڑوا نے کی خا طر ہما ری ڈسچا ر ج سلپ دبا لی اور اپنی غفلت ظا ہر نہ ہو نے دی اور ہمیں دیر گئے را ت تک نعش دینے میں لیت و لعل سے کام لیتے رہے ہما را یہ قصو ر ہیں کہ ہم غریب آ دمی ہیں با ہر پرائیویٹ علا ج کر وا نے کی سکت نہ ہے عطائیوں کے پا س جا نہیں سکتے گو رنمنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال آ ئے تو مو ت نصیب ہو گئی وزیر اعلی پنجاب فو ری نو ٹس لیں۔