کراچی،موچکو پولیس نے سنیپ چیکنگ دوران گٹکاماواکے ڈیلر کو گرفتارکرلیا

جمعرات 21 اگست 2025 17:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) موچکو پولیس نے حب ریور روڈ لکی چڑھائی کے قریب اسنیپ چیکنگ دوران گٹکاماواکے ڈیلر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل،340پڑیاں گٹکاماوا اور نقدی برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزم وسیم ولد اللہ ڈنو کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :