ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی سربراہی میں بونیر کے علاقے بیشونئی میں ایک ویٹرنری کیمپ اور گھر گھر مہم کا اہتمام

جمعرات 21 اگست 2025 17:27

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) صوبائی وزیر برائے لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک بونیر ڈاکٹر حشمت علی کی سربراہی میں ڈاکٹر اکبر نواز اور ڈاکٹر سرتاج نے ضلع بونیر میں ریسکیو امدادی سرگرمیوں کے دوسرے دن بونیر کے علاقے بیشونئی میں ایک ویٹرنری کیمپ اور گھر گھر مہم کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک بونیر کے مطابق کیمپ میں بڑے جانوروں کو ٹیکے لگائے گئے اور کسانوں کو جانوروں کی آنے والی بیماریوں اور ان کی ویکسین کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :