
بلال یاسین کی زیر صدارت ہڈیارہ ڈرین میں بغیر ٹریٹمنٹ ویسٹ واٹر ڈالنے کی روک تھام بارے اجلاس
جمعرات 21 اگست 2025 21:00
(جاری ہے)
شہر کی ڈرینز میں ویسٹ واٹر بغیر ٹریٹمنٹ ڈالنے کی روک تھام اور ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ کی انسٹالیشن بارے مختلف تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
انڈسٹریز اور رہائشی اسکیموں سے ویسٹ واٹر پانی کی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔ ہڈیارہ ڈرین پر مختلف پوائنٹس پر ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بنانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ ابتدائی طور پر ہڈیارہ ڈرین کے 10کلومیٹر ایریا کو پائلٹ پراجیکٹ بنایا جائے گا۔رہائشی سکیموں میں ویسٹ واٹر کی ٹریٹمنٹ کا کوئی ٹھوس میکانزم موجود نہیں ہے۔پی ایچ اے، ہاوسنگ سکیموں اور انڈسٹری سے مل کر گرین بیلٹ بنائے گا۔پنجاب حکومت انڈسٹری کو بھی پابند کر رہی ہے کہ ویسٹ واٹر کی ٹریٹمنٹ کے پلانٹ لگائے۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور آلودگی ہم سب کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے،ان سے نبردآزما ہونا وقت کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج رات ساڑھےتین بجے کھولے جائیں گے
-
یوٹیلیٹی سٹورزکی جانب سے اربوں روپے کی غیر معیاری گندم خریدنے کا انکشاف
-
یو این ویمن اور زلمی فاؤنڈیشن کے درمیان کھیلوں اور ہنر کی ترقی کے ذریعہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
9 ٹاؤنز پر جماعتِ اسلامی کی اجارہ داری، اربوں روپے ہڑپ کر کے بھی شہر کو کچرے اور کھنڈرات میں بدل ڈالا، ایم کیو ایم
-
لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال ہوگی
-
خواجہ سلمان رفیق اور ڈاکٹر رضوان نصیر کا رحیم یار خان حادثہ میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
حکومت کے ڈیفالٹرز سے بِلوں کی ریکوریوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یارخان ٹریفک حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، علمائے اہلسنت
-
صحافی خاور حسین کی موت گولی لگنے سے ہوئی: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
-
کرنٹ سے جاں بحق 2 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ کے الیکٹرک کے سی ای اواور افسران پر درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.