ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج سنجاوی کو معطل کردیاگیا

جمعرات 21 اگست 2025 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے شکیل احمد پلال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سنجاوی کو ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فوری طور پر اگلے احکامات تک معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :