میانمار کے ساگائنگ ریجن میں 5.2 شدت کا زلزلہ

جمعہ 22 اگست 2025 13:55

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)میانمار کے ساگائنگ ریجن میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات و ہائیڈرو لوجی نے بتایا کہ جمعہ کی صبح 11بجکر 26 منٹ پر زللزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے ک امرکز سطح زمین سی22 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :