وزیراعظم شہبازشریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار

جمعہ 22 اگست 2025 18:05

وزیراعظم شہبازشریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سعودی شاہی خاندان سے بھی اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔