
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بابا فرید کی دھرتی میں الیکٹرک بس لے آئیں
4 پاکپتن کی 750 سالہ تاریخ کا پہلا سرکاری ٹرانسپورٹ سسٹم ، وزیراعلی نے پاکپتن میں الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا ،پاکپتن میں 15 بسیں تین مختلف شہری روٹ پر چلیں گی
بدھ 8 اکتوبر 2025 19:32

(جاری ہے)
وزیراعلی مریم نواز شریف مسلسل کھڑے ہو کر نعروں کا جواب دیتی رہیں ۔
''سب توں اعلیٰ۔۔۔۔ پنجاب دی وزیراعلی''، ''بابا فرید کی نگری میں جی آیاں نوں '' ''مرہم ہے مریم''۔ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی عوام کے ساتھ ساتھ پوسٹر اٹھائے کھڑے تھے ۔استقبالی ہجوم میں خواتین کی بہت بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ایک نوجوان محترمہ کلثوم نواز شریف کا پینسل سکیچ اٹھائے استقبالی ہجوم میں شامل تھا۔الیکٹرک بس کے راستے میں نیو سینی ٹیشن فلیٹ کی جدید گاڑیاں بھی موجود تھیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے تقریب گاہ میںارکان اسمبلی سے ان کی نشستوں پر جا کر ملاقات کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف تقریب سے واپسی پر گاڑی میں بیٹھنے کی بجائے عوام کی جانب چل پڑیں ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے بچوں، خواتین اور نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: پیچیدہ تنازعات افریقہ کی ترقی میں رکاوٹ، یو این نمائندہ
-
ماحول دوست توانائی اپنائیں، بڑھتے درجہ حرارت کو قابو میں لائیں: گوتیرش
-
کپاس کا عالمی دن: کسانوں کی جہدوجہد کو سلام پیش کرنے کا موقع، ایف اے او
-
علی امین گنڈاپور کے عمران خان کے ساتھ تعلقات خراب ہوگئے ہیں
-
شہباز حکومت کا انوکھا فیصلہ
-
پی ٹی آئی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں سب ایم پی ایز بانی کے ساتھ ہیں
-
نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب کیسے ہوگا؟ طریقہ کار منظر عام پر آگیا
-
علی امین گنڈا پور پشاور جاکر اپنا استعفا کل گورنرخیبرپختونخواہ کو بھجوائیں گے
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کا مستعفی ہونے کا اعلان
-
آج عمران خان نے نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کا وعدہ پورا کر دکھایا
-
علیمہ خانم سے اختلافات پر علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.