ایشین تھرونگ چیمپئن شپ: یاسر سلطان نے برانز میڈل جیت لیا

جمعہ 22 اگست 2025 20:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء)ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے یاسر سلطان نے جیولن تھرو مقابلے میں برانز میڈل جیت لیا۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا میں منعقدہ ایونٹ میں یاسر سلطان نے 77عشاریہ 43 میٹر جیولین پھینکا۔ سری لنکا کے پاتھیریج نے 82.05 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ جاپان کے ناگانوما نی78.60میٹر تھرو کے ساتھ چاندی کا تمغ حاصل کیا۔