ایف بی آرکا ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور

تمام ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ایف بی آرکی ویب سائٹ پرجاری کیا جائے گا

ہفتہ 23 اگست 2025 16:56

ایف بی آرکا ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2025ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ارکان پارلیمنٹ اورٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور شروع کر دیا، سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کے حکام کے مطابق تمام ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ایف بی آرکی ویب سائٹ پرجاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :