Live Updates

مریم خان کمشنر لاہور ،راجہ جہانگیر فیصل آبادڈویژنتعینات

جمعرات 28 اگست 2025 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)پنجاب حکومت خاتون بیوروکریٹ مریم خان کو کمشنر لاہور ڈویژن تعینات کر دیا ۔ مریم خان کا تقرر عین اس وقت ہوا ہے جب لاہور ڈویژن تاریخ کے ایک بڑے سیلاب سے دوچار ہے۔

(جاری ہے)

راجہ جہانگیر انور کو کمشنر فیصل آباد ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔آصف بلال لودھی سے کمشنر لاہور ڈویژن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات