Live Updates

سیالکوٹ،سیلاب میں بہہ کر آنے والے 3 ہرن ریسکیو کرلیے گئے

جمعہ 29 اگست 2025 12:00

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء)سیالکوٹ میں سیلاب میں بہہ کر آنے والے 3 ہرن ریسکیو کرلیے گئے۔ڈپٹی چیف وائلڈ لائف کے مطابق ہرن چپراڑ اور بجوات سے ریسکیو کیے گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دو ہرن لاہور کے جلو پارک منتقل کردئیے گئے، جبکہ ایک زخمی ہرن سیالکوٹ وائلڈ بریڈنگ سینٹر منتقل کردیا گیا۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :